شاہانہ وقت

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - [ عورات ]  شام کا وقت۔ "ساچق کا نشان شاہانہ وقت پر چڑھتا ہے اور برات کا صبح کو۔"      ( ١٩٢٩ء، نوراللغات، ٣٥٤:٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'شاہانہ' کے بعد عربی اسم 'وقت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "نوراللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ عورات ]  شام کا وقت۔ "ساچق کا نشان شاہانہ وقت پر چڑھتا ہے اور برات کا صبح کو۔"      ( ١٩٢٩ء، نوراللغات، ٣٥٤:٣ )

جنس: مذکر